مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يصوم في المتعة باب: اس شخص کے بارے میں جو حج تمتع میں (قربانی نہ کرنے کے سبب) روزے رکھ رہا ہو اور اپنے سینے کو اس کے ساتھ لگا رہے ہیں
حدیث نمبر: 14320
١٤٣٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن عبد الكريم عن سعيد ابن جبير وعكرمة قالا: إذا أيسر قبل أن يحلق فليذبح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اگر حلق کروانے سے قبل ہی قربانی کا جانور میسر آجائے تو وہ اس کو ذبح کرے۔