مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14321
باب: اس شخص کے بارے میں جو حج تمتع میں (قربانی نہ کرنے کے سبب) روزے رکھ رہا ہو اور اپنے سینے کو اس کے ساتھ لگا رہے ہیں
في الرجل يصوم في المتعة
حدیث نمبر: 14321
١٤٣٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي (رواد) (١) عن ابن جريج عن مجاهد أنه كان يقول: في فدية الصيام أو صدقة أو (نسك) (٢)، في يسره ذلك في (حجه) (٣) وعمرته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فدیہ کے متعلق فرماتے ہیں کہ روزے رکھے یا صدقہ کرے یا قربانی کرے، اپنے حج اور عمرہ کے دوران جو اس کے لیے آسان ہو۔
حواشی
(١) في [ص]: (داود).
(٢) في [ز]: (نسخك).
(٣) في [ن]: (حجته).