حدیث نمبر: 14306
١٤٣٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد قال: كانوا يلتزمون ما بين الركن والباب ويدعون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رکن اور دروازے کے درمیان ملتزم پر دعا مانگتے تھے۔
١٤٣٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد قال: كانوا يلتزمون ما بين الركن والباب ويدعون.حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام رکن اور دروازے کے درمیان ملتزم پر دعا مانگتے تھے۔