حدیث نمبر: 14296
١٤٢٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة قال: الصيام ثلاثة أيام، والصدقة ثلاثة آصع بين ستة مساكين، والنسك شاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ الصیام سے مراد تین دن کے روزے اور الصدقہ سے مراد ساٹھ مسکینوں کو تین صاع کھلانا اور النسک سے مراد بکری ذبح کرنا ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (نا)، وفي [ص]: (أنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14296
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14296، ترقيم محمد عوامة 13955)