مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14293
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَفِدْیَۃٌ مِّنْ صِیَامٍ} کی تفسیر
(في) قوله تعالى: ﴿ففدية من صيام﴾
حدیث نمبر: 14293
١٤٢٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: الفدية صيام عشرة أيام والصدقة عشرة مساكين والنسك ذبيحة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ الفدیہ سے مراد دس روزے اور الصدقہ سے مراد دس مسکینوں کو کھانا کھلانا اور النسک سے مراد ذبیحہ ہے۔