مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14287
باب: وقوف عرفہ سے روانگی کب ہو؟
في الإفاضة من جمع متى هي؟
حدیث نمبر: 14287
١٤٢٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم: أنه كان يرخص (للكبير) (١) والمريض أن يفيضوا من جمع بليل، ولكن لا يرمي جمرة العقبة حتى تطلع (الشمس) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ بوڑھوں اور بیماروں کو اجازت دی گئی ہے، کہ وہ رات کو مزدلفہ سے منیٰ کی طرف چلے جائیں لیکن جمرہ عقبہ کی رمی طلوع شمس سے پہلے نہ کریں۔
حواشی
(١) في [ص]: (لا كبير).
(٢) في [ص]: (شمس).