مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14285
باب: وقوف عرفہ سے روانگی کب ہو؟
في الإفاضة من جمع متى هي؟
حدیث نمبر: 14285
١٤٢٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (عبيد) (١) اللَّه بن (أبي) (٢) زياد عن عطاء عن عائشة: أنها كانت تقدم ضعفة أهلها من جمع بليل (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اپنے گھر والوں میں سے کمزوروں کو مزدلفہ سے رات کے وقت ہی روانہ فرما دیتی تھی۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (عبد).
(٢) سقط من: [ص].