مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14248
باب: عمرہ میں کتنا قیام کرے
فيما (يقام) من العمرة
حدیث نمبر: 14248
١٤٢٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل] (١) عن أفلح قال: أقمت مع القاسم ابن محمد في العمرة ثلاثًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے عمرہ میں حضرت قاسم بن محمد کے ساتھ تین راتوں کا قیام کیا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ن].