مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المتعة من كان يراها (و) يرخص فيها باب: جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی
حدیث نمبر: 14229
١٤٢٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعلى عن أبي بسطام عن الضحاك قال: لو حججت ثمانين حجة لجعلت مع كل حجة متعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر میں اسّی حج کروں تو البتہ میں ہر حج کے ساتھ عمرہ بھی کروں گا۔