مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل إذا فاته الحج ما يكون عليه باب: کسی شخص کا اگر حج فوت ہو جائے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث نمبر: 14207
١٤٢٠٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الهيثم عن طلحة عن إبراهيم أنه قال: إذا فاته الحج جعلها عمرة وعليه الهدي أحب إليَّ] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر حج فوت ہوجائے تو اس کو عمرہ میں تبدیل کر دے اور اس پر قربانی ہے، یہ مجھے دوسرے کاموں سے زیادہ پسند ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ن].