مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14208

باب: کسی شخص کا اگر حج فوت ہو جائے تو اس پر کیا ہے؟

في الرجل إذا فاته الحج ما يكون عليه

حدیث نمبر: 14208
١٤٢٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلي بن عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: يجعلها عمرة وعليه الهدي (والحج من قابل) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ وہ اس کو عمرہ میں تبدیل کر دے اور اس پر قربانی ہے اور آئندہ سال حج کی قضا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (والحج)، وفي [جـ، ص، ز]: (والحج من قابل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14208
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13870»