حدیث نمبر: 14196
١٤١٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن] (١) نافع (قال) (٢): من وقف بعرفة بليل قبل أن يطلع الفجر فقد أدرك الحج، ومن لا، فقد فاته، فليطف بالبيت وليسع بين الصفا والمروة ويحلق رأسه ويحل ويحج من العام القبل ويهدي، فإن لم يجد فصيام ثلاثة أيام في الحج وسبعة إذا رجع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ جس شخص نے طلوع فجر سے قبل عرفہ میں قیام کرلیا اس نے حج کو پا لیا اور جو شخص نہ کرسکا اس کا حج فوت ہوگیا، اس کو چاہئے کہ بیت اللہ کا طواف کرے اور صفا ومروہ کی سعی کرے اور حلق کروا کر احرام کھول دے اور آئندہ سال دوبارہ حج کرے اور قربانی کرے اگر قربانی نہ کرسکے تو تین روزے ایام حج میں اور سات روزے واپس گھر جا کر رکھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز]: (بكر عن سالم قال: من وقف بعرفة بليل فقد أدرك الحج، وإن لم يدرك الناس بجمع).
(٢) متكررة في: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14196
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14196، ترقيم محمد عوامة 13858)