مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14195
باب: جو شخص طلوع فجر سے پہلے عرفہ پہنچ گیا اس نے وقوف عرفہ کو پا لیا
من قال: إذا وقف بعرفة قبل أن يطلع الفجر فقد أدرك
حدیث نمبر: 14195
١٤١٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن [بكر عن سالم قال: من وقف بعرفة (بليل) (١) فقد أدرك الحج، وإن لم يدرك الناس بجمع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم بن عبد اللہ بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص رات میں عرفہ میں قیام کرے اس نے حج کو پا لیا اگرچہ وہ لوگوں کو جمع (مزدلفہ) میں نہ پائے۔
حواشی
(١) سقط من: [ف].