مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: إذا وقف بعرفة قبل أن يطلع الفجر فقد أدرك باب: جو شخص طلوع فجر سے پہلے عرفہ پہنچ گیا اس نے وقوف عرفہ کو پا لیا
حدیث نمبر: 14192
١٤١٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حسين بن عبد اللَّه عن عكرمة عن ابن عباس قال: من وقف بعرفات بليل فقد أدرك الحج إن اتقى وبرّ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص رات میں عرفہ ٹھہرا اس نے حج پا لیا اگر وہ تقوی اور نیکی اختیار کرے۔