مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14193

باب: جو شخص طلوع فجر سے پہلے عرفہ پہنچ گیا اس نے وقوف عرفہ کو پا لیا

من قال: إذا وقف بعرفة قبل أن يطلع الفجر فقد أدرك

حدیث نمبر: 14193
١٤١٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن حميد عن بكر بن عبد اللَّه عن سالم بن عبد اللَّه بن عمر قال: إذا وقف الرجل بعرفة بليل فقد تم حجه، وإن لم يدرك الناس بجمع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم بن عبد اللہ بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص رات میں عرفہ میں قیام کرے اس کا حج مکمل ہوگیا اگرچہ وہ لوگوں کو جمع (مزدلفہ) میں نہ پائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14193
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14192، 14197، 14198، 14202، 14200، ترقيم محمد عوامة: 13855»