مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14176
باب: جو حضرات عمرہ کو فرض سمجھتے ہیں
من كان يرى العمرة فريضة
حدیث نمبر: 14176
١٤١٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن داود قال: سألت عطاء فقلت: العمرة فريضة؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ عمرہ کرنا فر ض ہے ؟ آپ نے فرمایا، ہاں۔