مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14175
باب: جو حضرات عمرہ کو فرض سمجھتے ہیں
من كان يرى العمرة فريضة
حدیث نمبر: 14175
١٤١٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن ابن (جريج) (١) قال: سئل سعيد بن جبير وعلي بن حسين عن العمرة: أواجبة هي؟ فتلوا هذه الآية: ﴿وَأَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلَّهِ﴾.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ عمرہ کرنا فرض ہے ؟ تو انہوں نے یہ آیت تلاوت فرمائی، { وَ اَتِمُّوا الْحَجَّ وَ الْعُمْرَۃَ لِلّٰہِ }۔
حواشی
(١) في [ب، ص، ن]: (جريح).