مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14168

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عمرہ کرنا نفلی عبادت ہے

من قال العمرة تطوع

حدیث نمبر: 14168
١٤١٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادًا عن العمرة واجبة (هي)؟ (١) قال: قد اختلف فيها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے دریافت کیا کہ کیا عمرہ کرنا واجب ہے ؟ آپ نے فرمایا اس کے حکم کے متعلق اختلاف کیا گیا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14168
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13830»