مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14167
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عمرہ کرنا نفلی عبادت ہے
من قال العمرة تطوع
حدیث نمبر: 14167
١٤١٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن عبد الملك عن الشعبي قال: هي تطوع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ یہ نفلی کام ہے۔