حدیث نمبر: 14151
١٤١٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: شوال وذو القعدة وعشر ذي الحجة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ شوال، ذوالقعدہ اور ذی الحجہ کے دس دن مراد ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14151
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14151، ترقيم محمد عوامة 13813)