مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يعتمر بعد الحج من قال: يجري على رأسه الموسى باب: کوئی شخص عمرہ کرے حج کے بعد تو جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنے سر پر استرا چلائے
حدیث نمبر: 14142
١٤١٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن نافع عن أبيه قال: كان ابن عمر رجل أصلع، فكان إذا حج أو اعتمر أمر على رأسه الموسى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سر پر بال نہ تھے، آپ جب حج یا عمرہ کرتے تو سر پر صرف استرا پھیر دیتے۔