مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14127
باب: جن حضرات نے عمرہ میں حلق کروایا
فيمن حلق في العمرة
حدیث نمبر: 14127
١٤١٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون للرجل أول ما يحج أن يحلق وأول ما يعتمر أن يحلق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرات پہلا حج اور پہلا عمرہ کرنے والے شخص کے لیے اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ وہ حلق کروائے۔