مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14126
باب: جن حضرات نے عمرہ میں حلق کروایا
فيمن حلق في العمرة
حدیث نمبر: 14126
١٤١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا اعتمر ولم يحج قط (فإن شاء) (١) قصر وإن شاء حلق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص عمرہ کرے جس نے پہلے حج نہ کیا ہوا ہو تو اگر وہ چاہے تو حلق کروا لے اگر چاہے تو قصر کروا لے۔
حواشی
(١) في [ص]: (إن شاء).