حدیث نمبر: 14099
١٤٠٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان عن حبيب بن أبي مرزوق عن عطاء قال: أيما امرأة جعلت عليها المشي إلى البيت فلم تستطع فلتركب (ولتهد) (١) بدنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو خاتون بھی یہ نذر مانے کہ وہ پیدل حج کرے گی پھر وہ پیدل چلنے کی طاقت نہ رکھے تو اس کو چاہئے کہ سوار ہوجائے اور اونٹ کی قربانی کرے۔

حواشی
(١) في [ص]: (ولتهدي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14099
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14099، ترقيم محمد عوامة 13761)