مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14097
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ کچھ سفر طے کر کے عاجز آ جائے
الرجل يجعل عليه (المشي) إلى بيت (الله) فيمشي بعض الطريق ثم يعجز
حدیث نمبر: 14097
١٤٠٩٧ - وقال (القاسم) (١): إذا كان قابل فليمش ما ركب.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ جب آئندہ سال آئے تو جتنا سفر سوار ہو کر طے کیا تھا وہ پیدل کرے۔
حواشی
(١) في [ص]: (قاسم).