مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14096
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ کچھ سفر طے کر کے عاجز آ جائے
الرجل يجعل عليه (المشي) إلى بيت (الله) فيمشي بعض الطريق ثم يعجز
حدیث نمبر: 14096
١٤٠٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن (عبيدة) (١) قال: (سمعت) (٢) يزيد بن عبد اللَّه بن قسيط يقول: (يركب) (٣) ويهدي (٤) بدنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن عبد اللہ بن قسیط فرماتے ہیں کہ وہ سوار ہوجائے اور اونٹ کی قربانی کرے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عبدة).
(٢) في [ص]: (نا).
(٣) في [جـ]: (ويركب).
(٤) في [ب]: زيادة (ويهدي).