مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
الرجل يجعل عليه (المشي) إلى بيت (الله) فيمشي بعض الطريق ثم يعجز باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ کچھ سفر طے کر کے عاجز آ جائے
حدیث نمبر: 14096
١٤٠٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن (عبيدة) (١) قال: (سمعت) (٢) يزيد بن عبد اللَّه بن قسيط يقول: (يركب) (٣) ويهدي (٤) بدنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن عبد اللہ بن قسیط فرماتے ہیں کہ وہ سوار ہوجائے اور اونٹ کی قربانی کرے، اور حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ جب آئندہ سال آئے تو جتنا سفر سوار ہو کر طے کیا تھا وہ پیدل کرے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عبدة).
(٢) في [ص]: (نا).
(٣) في [جـ]: (ويركب).
(٤) في [ب]: زيادة (ويهدي).