مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
الرجل يجعل عليه (المشي) إلى بيت (الله) فيمشي بعض الطريق ثم يعجز باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ کچھ سفر طے کر کے عاجز آ جائے
حدیث نمبر: 14089
١٤٠٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن الحكم عن علي (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ عاجز آجائے اور نہ جاسکے تو اس کو چاہئے کہ ایک اونٹ قربانی کے لیے روانہ کر دے اور خود سوار ہو کر جائے۔
حواشی
(١) منقطع؛ حجاج مدلس، والحكم لا يروي عن علي.