مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14090
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ کچھ سفر طے کر کے عاجز آ جائے
الرجل يجعل عليه (المشي) إلى بيت (الله) فيمشي بعض الطريق ثم يعجز
حدیث نمبر: 14090
١٤٠٩٠ - (وعن) (١) سعيد عن قتادة عن الحسن عن علي قال: إذا جعل عليه المشي فلم يستطع فليهد بدنة ويركب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنے اوپر پیدل چلنا لازم کر لے پھر اس کی طاقت نہ رکھے تو وہ ایک اونٹ قربانی کے لیے بھیج دے اور سوار ہوجائے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (عن).