مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14084

باب: جو حضرات اجازت دیتے ہیں کہ طواف کیا جائے لیکن حجر اسود کا استلام نہ کیا جائے

من رخص أن يطوف بالبيت ولا يستلم الحجر

حدیث نمبر: 14084
١٤٠٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد ابن سلمة عن (سعد) (١) بن إبراهيم عن أبيه أنه كان يطوف بالبيت (فلا) (٢) يستلم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعد بن ابراہیم اپنے والد ابراہیم کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ بیت اللہ کا طواف کرتے تھے لیکن استلام نہ فرماتے تھے۔

حواشی
(١) في [ز]: (سعيد).
(٢) في [جـ، ص]: (ولا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14084
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13750»