مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14083
باب: جو حضرات اجازت دیتے ہیں کہ طواف کیا جائے لیکن حجر اسود کا استلام نہ کیا جائے
من رخص أن يطوف بالبيت ولا يستلم الحجر
حدیث نمبر: 14083
١٤٠٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن إبراهيم بن نافع قال: طفت مع طاوس، فربما لم يستلم شيئًا من الأركان حتى ينصرف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کے ساتھ طواف کیا، پس بعض اوقات آپ نے کسی رکن کا بھی استلام نہ فرمایا یہاں تک کہ آپ واپس چلے گئے۔