حدیث نمبر: 14083
١٤٠٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن إبراهيم بن نافع قال: طفت مع طاوس، فربما لم يستلم شيئًا من الأركان حتى ينصرف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کے ساتھ طواف کیا، پس آپ نے ارکان کا استلام نہ فرمایا یہاں تک کہ آپ واپس چلے گئے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14083
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14083، ترقيم محمد عوامة 13749)