مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14065
باب: مکہ کا رہنے والا شخص سفر حج میں نمازیں قصر ادا کرے گا؟
في المكي يقصر الصلاة في الحج أم لا؟
حدیث نمبر: 14065
١٤٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن حنظلة قال: سألت القاسم عن الصلاة مع الإمام بعرفة، فقال: صل (بصلاته) (١) فقلت: إني مكي قال: قد عرفت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے عرفہ میں امام کے ساتھ با جماعت نماز ادا کرنے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا امام کی نماز کے مطابق نماز ادا کرو، میں نے عرض کیا کہ میں مکی ہوں ؟ آپ نے فرمایا مجھے معلوم ہے۔
حواشی
(١) في [ن]: (لصلاته).