مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14050
باب: اونٹ کا اشعار کہاں سے کرے
في الرجل متى يشعر بدنته؟
حدیث نمبر: 14050
١٤٠٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن جابر عن أبي جعفر قال: أحب إليّ أن (يشعر) (١) بعرفات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ عرفات میں اونٹ کا اشعار کیا جائے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (أشعر).