مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14049
باب: اونٹ کا اشعار کہاں سے کرے
في الرجل متى يشعر بدنته؟
حدیث نمبر: 14049
١٤٠٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر (عن) (١) ابن الأسود عن أبيه أنه كان يشعر بدنته بعرفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود اونٹ کا اشعار عرفہ کے دن عرفہ میں کرتے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ص].