مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يلتفت إلى البيت ينظر إليه إذا أراد أن يخرج، من كرهه باب: کوئی شخص واپس جا رہا ہو تو وہ بیت اللہ کی طرف دیکھے، کن حضرات نے اس فعل کو ناپسند کیا ہے؟
حدیث نمبر: 14045
١٤٠٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: سمعته ورأى رجلًا يلتفت إلى الكعبة عند باب المسجد فنهاه وقال: اليهود يفعلون هذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ مسجد کے دروازے پر کھڑا ہو کر بیت اللہ کی طرف دیکھ رہا ہے، آپ نے اس کو اس کام سے منع فرما دیا اور فرمایا کہ یہودی اس طرح کرتے تھے۔