مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14044
باب: کوئی شخص واپس جا رہا ہو تو وہ بیت اللہ کی طرف دیکھے، کن حضرات نے اس فعل کو ناپسند کیا ہے؟
في الرجل يلتفت إلى البيت ينظر إليه إذا أراد أن يخرج، من كرهه
حدیث نمبر: 14044
١٤٠٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن رباح بن أبي معروف عن عطاء عن ابن عباس أنه (كره) (١) قيام الرجل على باب المسجد إذا أراد الإنصراف إلى أهله منحرفًا نحو الكعبة ينظر إليها ويدعو، وقال: اليهود يفعلون ذلك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص واپس جانے لگے تو وہ مسجد کے دروازے پر کھڑا ہو کر بیت اللہ کی طرف دیکھے اور دعا مانگے اور فرماتے تھے کہ یہودی اس طرح کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (يكره).