مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14022
باب: جو حضرات بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونے کو ناپسند سمجھتے ہیں
من كره أن يدخل مكة بغير إحرام
حدیث نمبر: 14022
١٤٠٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد الملك عن عطاء قال: ليس (لأحد أن) (١) يدخل مكة إلا بإحرام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کسی شخص کے لیے جائز نہیں کہ وہ بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہو۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (أحد)، وفي [أ، ب، ز]: (لأحد).