مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14000
باب: کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے ساتھ حج ادا کرے تو کافی ہو جائے گا اس کے لیے اس شخص کا نفقہ
في الرجل يحج مع الرجل فيكفيه (نفقته)
حدیث نمبر: 14000
١٤٠٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (البكراوي) (١) (عن) (٢) إسماعيل قال: (حدثنا) (٣) محمد قال: كان أصحاب (محمد) (٤) ﷺ يحج بعضهم ببعض، فيجزئ ذلك عنهم (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام ایک دوسرے کو ساتھ لے جا کر حج کرواتے تھے، اور یہ حج ان کی طرف سے ادا ہوجاتا تھا۔
حواشی
(١) في [ص، جـ]: (عن أيوب البكري)، وفي [جـ]: (عن أيوب البكراوي).
(٢) في [ص]: (أو عن).
(٣) في [جـ، ص]: (نا).
(٤) في [جـ، ز، ص]: (النبي).