مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13999

باب: کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے ساتھ حج ادا کرے تو کافی ہو جائے گا اس کے لیے اس شخص کا نفقہ

في الرجل يحج مع الرجل فيكفيه (نفقته)

حدیث نمبر: 13999
١٣٩٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم (أن) (١) علقمة (٢) والأسود كانا يحجان مع عبد اللَّه بن الحارث أخي الأشتر، (فكان) (٣) يكفيهم نفقتهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ اور حضرت اسود، اشتر کے بھائی حضرت عبد اللہ بن حارث کے ساتھ حج کرتے تھے، اور وہ ان کا خرچ خود اٹھاتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ز، ن]: (عن).
(٢) في [أ، ب، ز]: زيادة (أن علقمة).
(٣) في [ز]: (وكان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13999
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13672»