مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يحج مع الرجل فيكفيه (نفقته) باب: کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے ساتھ حج ادا کرے تو کافی ہو جائے گا اس کے لیے اس شخص کا نفقہ
حدیث نمبر: 13999
١٣٩٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم (أن) (١) علقمة (٢) والأسود كانا يحجان مع عبد اللَّه بن الحارث أخي الأشتر، (فكان) (٣) يكفيهم نفقتهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ اور حضرت اسود حضرت عبد اللہ بن حارث کے ساتھ حج کرتے تھے، پس ان کے لیے ان کا نفقہ کافی ہوجاتا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ن]: (عن).
(٢) في [أ، ب، ز]: زيادة (أن علقمة).
(٣) في [ز]: (وكان).