مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13979
باب: احرام کے دوران عطر استعمال کرنے کی اجازت کسے ہے؟
من رخص في الطيب عند الإحرام
حدیث نمبر: 13979
١٣٩٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه عن عائشة بسطت (يديها وقالت) (١): (طيبته) (٢) بيدي هاتين (محرمه) (٣) حين أحرم، (محله) (٤) قبل أن يطوف بالبيت (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنے دونوں ہاتھوں کو پھیلایا اور فرمایا : میں اپنے ان ہاتھوں سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احرام میں احرام باندھنے سے پہلے خوشبو لگاتی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احرام کھولنے کے وقت بیت اللہ کے طواف سے پہلے خوشبو لگاتی۔
حواشی
(١) في [ص]: (بسطت يد وقلت).
(٢) في [ص، ن]: (طيبت).
(٣) في [ف]: (لحرمه).
(٤) في [ف]: (لحله).