مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13969
باب: تلبیہ کے الفاظ کیا ہوں؟
في التلبية: كيف هي؟
حدیث نمبر: 13969
١٣٩٦٩ - زاد أبو خالد: (الأحمر قال: وكان (أبي) (١) -يعني: هشامًا عن أبيه- يلبي كذلك إلا أن أبا خالد) (٢) لم يقل (يبدي) (٣) ذلك ويعيده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو خالد احمر نے یہ اضافہ کیا کہ حضرت ہشام نے فرمایا : میرے والد (یعنی حضرت عروہ) بھی اسی طرح تلبیہ پڑھا کرتے تھے، البتہ حضرت ابو خالد نے یہ الفاظ ذکر نہیں کیے کہ وہ اسے پڑھتے اور پھر بار بار دہراتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (أي).
(٢) سقط ما بين القوسين من: [ن].
(٣) في [أ، ب، ن]: (بيدي).