مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13968
باب: تلبیہ کے الفاظ کیا ہوں؟
في التلبية: كيف هي؟
حدیث نمبر: 13968
١٣٩٦٨ - (قال عبدة) (١): قال هشام: يبدي ذلك ويعيده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ہشام نے فرمایا : وہ یہ تلبیہ پڑھتے اور پھر بار بار دہراتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].