حدیث نمبر: 13964
١٣٩٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن الأعمش عن خيثمة قال: كانوا يقولون هذه (التلبية) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام یہی تین کلمات پڑھا کرتے تھے، اور حضرت اسود اس کو پڑھا کرتے تھے اور حضرت یزید یہ بھی پڑھا کرتے تھے کہ، وَالْمُلْکَ ، لاَشَرِیک لَک۔
حواشی
(١) في [ص]: (الثلاث)