مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13948
باب: رمی کے لیے کنکریاں مزدلفہ سے لینا
في تزود الحصى من جمع
حدیث نمبر: 13948
١٣٩٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حميد عن بكر أنه كان يحمل حصى الجمار من المزدلفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر رمی کے لیے کنکریاں مزدلفہ سے اٹھا لیا کرتے تھے۔