حدیث نمبر: 13944
١٣٩٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن مجاهد قال: كان يحمل الحصى من المزدلفة لرمي الجمار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رمی کے لیے کنکریاں مزدلفہ سے لیا کرتے تھے۔
١٣٩٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن مجاهد قال: كان يحمل الحصى من المزدلفة لرمي الجمار.حضرت مجاہد رمی کے لیے کنکریاں مزدلفہ سے لیا کرتے تھے۔