مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13937

باب: کوئی شخص چھ یا پانچ کنکریاں مارے

في الرجل يرمي (ست) حصيات أو خمسا

حدیث نمبر: 13937
١٣٩٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد قال: سألت عطاء عن رجل رمى بخمس حصيات، قال: يرمي بما بقي، إلا أن يكون ذهبت أيام التشريق، (فإن كان ذهبت أيام التشريق) (١) إهراق لذلك دمًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص پانچ کنکریوں سے رمی کرے ؟ آپ نے فرمایا اگر ایام تشریق نہیں گذرے تو باقی کنکریاں بھی مار لے اور اگر ایام تشریق گذر گئے ہیں تو ان پر دم ادا کرے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13937
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13616»