حدیث نمبر: 13938
١٣٩٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن في الرجل يرمي الجمار (بست، قال: يستأنف) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص جمرات کی رمی چھ کنکریوں سے کرے تو اس کو چاہئے کہ رمی دوبارہ کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].