حدیث نمبر: 13937
١٣٩٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد قال: سألت عطاء عن رجل رمى بخمس حصيات، قال: يرمي بما بقي، إلا أن يكون ذهبت أيام التشريق، (فإن كان ذهبت أيام التشريق) (١) إهراق لذلك دمًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص پانچ کنکریوں سے رمی کرے ؟ آپ نے فرمایا اگر ایام تشریق نہیں گذرے تو باقی کنکریاں بھی مار لے اور اگر ایام تشریق گذر گئے ہیں تو ان پر دم ادا کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص، ن].